میتھی چکن غذائیت سے بھر پور ڈش ہاہے- جسے تازہ میتھی کے پتوں کے ساتھ پکایا جاتا ہے اگرتا زہ میتھی کے پتے دستیاب نہ ہوں تو خشک میتھی کے پتے (قصوری میتھی) کو بھی استعمال کر سکتے ہیں تازہ میتھی کے پتوں کو سبزی اور اس کے بیج کو Spiceکے طور پر استعمال کیا جاتا ہے- پاکستان اور ہندوستان میں لوگ میتھی کی سبزی اور کری بہت شوق سے کھاتے ہیں-میتھی چکن کو نان ،چپاتی،پراٹھوں اور سادہ چاولو ں کے ساتھ کھایا جاسکتا ہے-
آج ہم پکانا سیکھیں گے میتھی چکن-
Chicken With Fenugreek Leaves Ingredients
چکن 750گرام
میتھی 500گرام
آلو 200 گرام
ٹماٹر 125 گرام
ادرک 1 ٹیبل اسپون
لہسن 2 ٹیبل اسپون
پیاز 1 درمیانہ
سائز
ہری مرچیں 5سے
7 عدد
پاؤڈر مصالحے
لال مرچ پاوڈر
½ 1ٹی اسپون
ہلدی ½ ٹی اسپون
زیرہ پاوڈر ½ 1
ٹی اسپون
دھنیا پاوڈر 1
ٹیبل اسپون
نمک حسب ضرورت
ثابت گرم
مصالحے
لونگیں 7 عدد
دار چینی دو
انچ کے دو
ٹکڑے
کالی مرچیں 10
عدد
چھوٹی الائچی 5 عدد
تیز پتہ 3 عدد
تیل آدھا کپ
میتھی چکن
پکانے کا طریقہ
- سب سے پہلے میتھی کو اچھی طرح سے دھوئیں-
- آلوؤں کو کیوبز میں کاٹ لیں-
- پیاز کو باریک کاٹ لیں-
- ٹماٹر کو دو ٹکڑوں میں کاٹ لیں-
- پتیلی کو چولہے پر رکھیں اورتیل ڈال دیں -
- تیل گرم ہونے پر پیاز شامل کر دیں-
- پیاز گولڈن براؤن ہو جاۓ تو اس میں ثابت گرم مصالحہ اور چکن شامل کر دیں اور 3 منٹ تک بھونیں-
- چکن کو بھوننے کے بعد اس میں ادرک ،لہسن،ٹماٹر،لال مرچ پاوڈر،ہلدی پاوڈر،دھنیا پاؤڈ ر،زیرہ پاؤڈراوراتنا پانی شامل کر دیں کہ چکن ٪50 تک گل جاۓجو ٹماٹر ثابت ہو ں انہیں چمچ کی مددسے پیس لیں اب تمام مصالحے کو اتنا بھونیں کہ مصالحے سے تیل الگ ہو جاۓ-
- اب چکن کے بھونے ہوۓ مصالحے میں میتھی،آلوکے کیوبز، اور ہری مرچیں شامل کر دیں اور دو سے تین منٹ بھونیں اور اتنا پانی شامل کریں کہ باقی ٪50 چکن اورآلو بھی گل جاۓ-
Conclusion
امید ہے آپ کو میتھی
چکن کی Recipe پسندآئ
ہوگی اور آپ
اس میتھی چکن کری کوضرورTry کریں گےاوراس Recipeکودوستوں کے
ساتھ Shareکریں گے- اپنی راۓ
سے ضرور آگاہ کیجیے
گا-
FAQ
س 1-میتھی
کا ذائقہ کیسا ہوتا ہے ؟
ج- تازہ میتھی کے پتّوں کا ذائقہ تھوڑا کڑوا ہوتا ہے اور خشک میتھی(
قصوری میتھی )کا ذائقہ تازہ میتھی کے مقابلے میں زیادہ کڑوا
نہیں ہوتا-
س2 - میتھی چکن کے لئے کون سی میتھی استعمال کرنی چاہیے ؟
ج - میتھی چکن کے
لئےتازہ میتھی کے پتّوں کا استعمال کرنا چاہیے-
س 3- میتھی کے غذائی
فوائد کیا ہیں ؟
ج - میتھی میں
Potassium ،Protein اور Acids
Amino
پاے جاتے ہیں یہ دودھ پلانے والی ماؤں کے لئے مفید ہیں اس کے علاوہ میتھی بلڈ شوگر
لیول اور کولیسٹرول کو کم کرنے میں مدد کرتی ہے -
س 5-کیا میتھی قبض (Constipation ) کے لئے مفید ہے ؟
Carbohydrates 9.1g اور Protein 10g ہوتی ہے-
س7-میتھی کےSide Effec ts کیا ہیں؟
ج-میتھی کے Side Effects میں متلی ،سردرد ،چکر ،اسہال، بلڈ شوگر لیول میں کمی اگر بڑی مقدار میں استعمال کی گئی ہ
اور کچھ لوگوں
میں llergy A کابائث بن سکتی ہے -
